لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روزمندی کا رجحان رہا

ایل ایس ای 25انڈیکس93.88پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5392.96 پربندہو ا

بدھ 25 نومبر 2015 20:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روزمندی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25انڈیکس93.88پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5392.96 پربندہو ا۔ مجموعی طورپر60کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا7 -کمپنیوں کے حصص میں اضافہ13کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ40کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔مارکیٹ میں کل 38لاکھ9ہزار 700 حصص کا کاروبارہو ا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں فرسٹ کیپیٹل ایکویٹیز لمیٹڈ کے 25لاکھ 36ہزارحصص ۔سلک بنک لمیٹڈ 9لاکھ 69ہزار 500حصص۔ جبکہ بنک آف پنجاب لمیٹڈکے1لاکھ 21ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ آج سب سے زیادہ اضافہ ٹریٹ کارپوریشن لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت0.55 روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی ماڑی پٹرولئیم کمپنی لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت4.34روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی