سام سنگ نے پاکستان میں ’’ گلیکسی جے ‘‘ سیریز کے4نئے سمارٹ فون متعارف کرادیئے

منگل 8 دسمبر 2015 19:22

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء) دنیا ئے ٹیکنالوجی کی صف اول کی کمپنی سام سنگ نے حال ہی میں پاکستان میں سمارٹ فونزکی نئی’’گلیکسی جے سیریز‘‘متعارف کرائی ہے،جے سیریز میں 4اچھوتے سمارٹ فون شامل ہیں جن میں بہترین فنکشن اور جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے،اس سیریز کے گلیکسی جے5میں مضبوط کواڈ کور 1.2GHzپروسیسراور 5انچ کی سپرامولڈ ڈسپلے دیا گیا ہے،اس کا فرنٹ کیمرہ 5اور بیک کیمرہ 13میگا پکسل کا ہے جو انتہائی صاف تصاویر اور ویڈیوکو یقینی بناتا ہے،گلیکسی J1 ACEاس سیریز کا ایک اور شاہکار ہے جس میں ڈؤل کور 1.3GHzپروسیسر لگایا گیا اور4.3 انچ کی سکرین رکھی گئی ہے،اس کا فرنٹ کیمرہ 2میگا پکس اور بیک کیمرہ 5میگا پکسل کا ہے،گلیکسی J12 اس سیریرکا ایک اور شاندار سمارٹ فون ہے جس میں 1.3اوکٹا کور پروسیسراستعمال ہوا ہے اس میں 720×1280کی ہائی ریزولوشن ویڈیوسٹریمنگ کی صلاحیت ہے،اس میں ایک جی بی ریم لگائی گئی ہے جبکہ میموری کو128جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے،گلیکسیJ7میں مضبوط ترین 1.5GHz کااوکٹا کور پروسیسر لگایا گیا ہے،اس کا فرنٹ کیمرہ 5جبکہ بیک کیمرہ 13میگا پکسل کا ہے جبکہ 5.5انچ کی سکرین ملٹی میڈیا کو ایک شاندار تجربہ بناتی ہے۔

(جاری ہے)

گلیکسی سیریز کی بڑی بیٹریز زیادہ دورانیہ کیلئے ملٹی میڈیا کے استعمال کویقینی بناتی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز