پنجاب کا بجٹ خسارہ ، بنک سے 31 ارب 29 کروڑ روپے کی فنانسنگ حاصل کرنے کا انکشاف

بدھ 9 دسمبر 2015 20:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 دسمبر۔2015ء) رواں مالی سال 2015-16ء کی پہلی سہ ماہی یعنی جولائی سے ستمبر کے دوران پنجاب کے بجٹ خسارہ کو سہارا دینے کیلئے مقامی بنک سے 31 ارب 29 کروڑ روپے کی فنانسنگ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب حکومت کے بجٹ کو 28 ارب 51 کروڑ روپے کا خسارہ ہوا۔

(جاری ہے)

سرکاری دستاویز کے مطابق پنجاب حکومت کی مجموعی آمدنی کا حجم ایک کھرب 67 ارب 70 کروڑ 50 لاکھ روپے جبکہ مجموعی اخراجات کا حجم ایک کھرب 96 ارب 21 کروڑ 50 لاکھ روپے رہا۔ پنجاب حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے مقامی بنک سے 31 ارب 29 کروڑ روپے کی فنانسنگ حاصل کی۔ مجموعی اخراجات میں ایک کھرب 45 ارب 76 کروڑ 90 لاکھ روپے کے اخراجات جاریہ جبکہ 50 ارب 44 کروڑ 60 لاکھ روپے کے ترقیاتی اخراجات شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے