پھلدار پودوں کو موسمی اثرات سے محفوظ رکھنا ضروری ہے ،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

پھلدار پودوں کے باغبانوں اور نرسری مالکان کو دسمبر جنوری اور فروری کے مہینوں میں محتاط رہنا چاہئے ترجمان

اتوار 20 دسمبر 2015 16:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 دسمبر۔2015ء) نظامت زرعی اطلاعات پنجاب ، راولپنڈی کے ترجمان نے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پھلدار پودوں کو موسمی اثرات سے محفوظ رکھیں۔ باغات کی کامیاب اور نفع بخش کاشت کا انحصار ان کی مناسب دیکھ بھال پر ہوتا ہے اس لئے باغبان حضرات باغات کی دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دے کر اپنے منافع کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان نے مزید کہا کہ سخت سردی اور کورے سے پھلدار پودے اور خاص کرنرسریوں میں موجود چھوٹے پودے بہت متاثر ہوتے ہیں لہٰذا پھلدار پودوں کو موسمی اثرات سے بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہایت ضروری ہے۔ پھلدار پودوں میں لیچی، پپیتا، کیلا، سیب، ناشپاتی، خوبانی، لوکاٹ، سٹرس، آڑو اور دیگر پودے شدید سردی اور کورے سے متاثر ہوتے ہیں جس سے باغات کی مجموعی پیداوار اور کوالٹی متاثر ہوتی ہے جو کہ باغات سے حاصل ہونے والی فی ایکڑ آمدن میں کمی کا باعث بنتی ہے۔

اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ پھلدار پودوں کو درجہ حرارت کی زیادتی یا کمی کے مضر اثرات سے محفوظ رکھا جائے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ پھلدار پودوں کے باغبانوں اور نرسری مالکان کو دسمبر جنوری اور فروری کے مہینوں میں محتاط رہنا چاہئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی