تجارتی پالیسی کے اہداف پورے کرنے کیلئے صنعتوں کو بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے‘ پیاف

منگل 29 دسمبر 2015 17:35

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 دسمبر۔2015ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ(پیاف )کے چیئرمین عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ نئی تجارتی پالیسی کے اہداف پورے کرنے کے لئے صنعتوں کو بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ سے مستشنیٰ قرار دیا جائے۔ چند روز قبل وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے 3 سالہ تجارتی پالیسی کی منظوری اور اس میں برآمدات کا ہدف35 ارب ڈالر مقرر کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چیئرمین پیاف نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال میں اشیاء کی برآمدات میں ایک ارب 36 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے جو باعث تشویش ہے۔

اس سلسلے میں نئی برآمدی پالیسی امید کی ایک کرن ہے۔ انھوں نے کہا کہ البتہ منظور کردہ تجارتی پالیسی کے ذریعے 19ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ کم کرنے کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے۔

(جاری ہے)

چئیرمین پیاف نے کہا کہ برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارہ کم کرنے کے لئے صنعتوں کو بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ سے مستشنیٰ قرار دیا جائے۔ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں تمام مجوزہ اضافے واپس لئے جایئں کیوں کہ مہنگی بجلی اور گیس کے باعث ماکستان اپنے ہمساہ ممالک کے ساتھ مقابلے کی دوڑ سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔

بے تحاشا تجارتی خسارہ کم کرنے کے لئے درآمدی فہرست کم اور بآمدی فہرست میں اضافہ کرنا ہو گا۔ لاگت میں اضافے کے باعث بیرونی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات مہنگی ہو جاتی ہیں جو برآمدات میں کمی کا باعث نتی ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ حکومت تجارتی پالیسی کے اہداف پورے کرنے کے لئے سازگار ماحول فراہم کرے اور خام مال کی برآمات پر حالیہ چالیس ارب روپے کے ٹیکسوں کو واپس لے کیونکہ خام مال مہنگا ہونے سے اشیا مہنگی اور برآمدات کم ہو جاتی ہیں جو کہ حکومتی وصولیوں میں مزید کمی کا باعث بنتی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز