اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں مزید 2روپے فی کلو اضافہ

منگل 2 فروری 2016 18:21

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں مزید 2روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ،قیمت 67روپے فی کلو تک جا پہنچی۔تفصیلات کے مطابق شوگر ملز کو 5 لاکھ ٹن چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت اور گنے کی فصل میں کمی کوجواز بنا کر چینی کی قیمت میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں چینی کی فی کلوقیمت میں دو روپیاضافہ کر دیا گیا جس سے 100کلوتھیلے کی ایکس مل قیمت 200روپے اضافہ کیساتھ 59سو روپے ہو گئی جبکہ اکبری منڈی میں چینی کے 100 کلو تھیلے کی قیمت61سو روپے ہے۔

شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کرشنگ کے سیزن میں چینی کی قیمت میں اضافہ سمجھ سے بالا تر ہے، اگر حکومت نے فوری طور پر چینی کی بڑھتی ہوئی قیمت کو کنٹرول نہ کیا تو آنے والے دنوں میں چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں