اوکاڑہ،پوٹیٹو گرورز کواپریٹو سوسائٹی کے انتخابات مکمل، اجلا س میں سالانہ بجٹ بھی منظور

جمعہ 5 فروری 2016 16:43

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) پوٹیٹو گرورز کواپریٹو سوسائٹی کے انتخابات مکمل ہوگئے اجلا س میں سالانہ بجٹ بھی منظور کر لیاگیاآئندہ تین سال کے لئے صدر میاں محمد صدیق،سینئیرنا ئب صدر چودھری بشیر احمد،نائب صدر چودھری محمد مقصود احمد جٹ منتخب ہوگئے ہیں ڈائریکٹرزمیں سید جاوید حسن،ڈاکٹر افضال حیدر رضوی،میاں فاروق احمد اور چودھری طارق عزیز شامل ہیں انٹرنل آڈٹ کمیٹی کے چیئرمین کے لئے پیر نسیم الدین کامیاب قرار پائے جب کہ ممبران میں سید کوثر رضوی اور چودھری نعیم حفیظ کے نام شامل ہیں آلو کا مارکیٹ میں پیداوری لاگت سے بھی کم ریٹ ہونے اور کاشتکاروں کے مسائل سمیت دیگر امور پر سابق ایم پی اے میاں سرور کھوکھر،میاں طارق ریاض،چودھری علی اختر،ڈاکٹر اصغر، راؤ ضمیرصادق،چودھری شہبازاختراور چودھری منیر احمدنے خطاب کیا

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں