کراچی: چینی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ

ایک ماہ کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافے کے بعد فی کلو قیمت 65 ہو گئی

منگل 29 مارچ 2016 18:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء) ایک ماہ کے دوران کراچی میں چینی کی قیمت 5 روپے اضافے سے 65 روپے فی کلو ہو گئی ۔ملک میں چینی کے وافر ذخائر ہونے کے باوجود چینی کی قیمت میں روز بروز اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ تھوک بازار میں چینی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد چینی 60 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ ریٹیل سطح پر چینی 65 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ایک ماہ کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے تک کا اضافہ ہو چکا ہے ۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں چینی کے کم نرخ ہونے کے سبب اب تک تقریبا 2 لاکھ چینی ہی برآمد ہو سکی جبکہ وفاقی کابینہ نے چینی کی برآمدات کا ہدف 5 لاکھ ٹن رکھا تھا ۔عوام کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی ہونے کے باوجود اس کی قیمتوں میں اضافہ سمجھ سے بالاتر ہے ۔ انتظامیہ چینی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا نوٹس لے تا کہ عوام کو کچھ ریلف مل سکے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں