جامعہ کراچی کے ایم اے سال اول و آخر پرائیوٹ اکنامکس اور جنرل ہسٹری سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

جمعرات 31 مارچ 2016 21:55

کراچی ۔ 31 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 مارچ۔2016ء) ایم اے سال اول و آخر پرائیوٹ اکنامکس اور جنرل ہسٹری کے سالانہ امتحانات 2014ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایم اے سال اول و آخر پرائیوٹ اکنامکس اور جنرل ہسٹری سالانہ امتحانات برائے 2014ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

نتائج کے مطابق ایم اے اکنامکس سال آخر کے امتحانات میں فائزہ عزیز بنت ضیاء الرحمان سیٹ نمبر 173880 نے 591 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن، حافظ محمد یارق ولد مسعود فضل سیٹ نمبر 173994 نے 568 نمبر کے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ فائزہ شہاب بنت شہاب اسلم سیٹ نمبر 173877 نے 537 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ امتحانات میں کل 1537 طلبہ شریک ہوئے، 400 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن جبکہ دو طلبہ کو تھرڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا۔

(جاری ہے)

کامیاب طلبہ کا تناسب 26.15 فیصد رہا۔ جنرل ہسٹری سال آخر کے امتحانات میں سعدیہ اقبال بنت اقبال حسین سیٹ نمبر 174975 نے 734 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن، شمائلہ ناز بنت مصری خان سیٹ نمبر 174974 نے 707 نمبر کے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ سید محمد یوسف ولد سید محمد کاظم سیٹ نمبر 174981 نے 684 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ امتحانات میں کل 24 طلبہ شریک ہوئے، 09 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 09 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قرار دیا گیا۔

کامیاب طلبہ کا تناسب 75 فیصد رہا۔ ایم اے سال اول اکنامکس کے امتحانات میں 2194 طلبہ شریک ہوئے، 399 طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا جبکہ 1795 طلبہ ناکام قرار پائے۔ کامیاب طلبہ کا تناسب 18.19 فیصد رہا۔ جنرل ہسٹری کے امتحانات میں 34 طلبہ شریک ہوئے، 21 طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا جبکہ 13 طلبہ ناکام قرار پائے۔ کامیاب طلبہ کا تناسب 61.76 فیصد رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب