- Home
- Business
- Business News
- تاجروں کے فیصل آباد پارکنگ کمپنی ‘ ٹریفک پولیس ‘ پیور فوڈ لائسنس سمیت دیگر مسائل ترجیحی بنیادوں ..
تاجروں کے فیصل آباد پارکنگ کمپنی ‘ ٹریفک پولیس ‘ پیور فوڈ لائسنس سمیت دیگر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ، اعجاز خالق رزاقی
تاجروں کا تعاون بھی ناگزیر ہے،قائمقام ڈی سی او
منگل 5 اپریل 2016 22:05
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 اپریل۔2016ء) قائمقام ڈی سی او اعجاز خالق رزاقی نے کہا ہے کہ تاجروں کے فیصل آباد پارکنگ کمپنی ‘ ٹریفک پولیس ‘ پیور فوڈ لائسنس سمیت دیگر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ۔ اس سلسلے میں تاجروں کا تعاون بھی ناگزیر ہے ۔ انہوں نے یہ بات تاجروں کے مسائل سنتے ہوئے کہی جس میں اسسٹنٹ کمشنرز ‘ فیصل آباد پارکنگ کمپنی ‘ محکمہ صحت ‘ ٹریفک پولیس اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کے علاوہ اسلم بھلی ‘امین بٹ‘ رانا اکرام ‘ ‘ایوب منج ’عباس حیدر شیخ ‘ خالد جٹ ‘ حاجی محمد عابد و دیگر بھی موجود تھے ۔
قائمقام ڈی سی او نے کہا کہ پیور فوڈ لائسنس کے حصول میں تاجروں کے تحفظات کو دور کرنے کے لئے ان کی سفارشات ہوم ڈپیارٹمنٹ کو بھجوائی جائیں گی جس کی روشنی میں مزید اقدامات کئے جائیں گے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آٹھوں بازاروں کے تاجروں ودکانداروں کے پی ایچ اے سے متعلقہ مسائل حل کئے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آٹھوں بازاروں و گول بازاروں میں ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی بنانے کے لئے ٹریفک پولیس اپنے فرائض ذمہ داری سے ادا کریں ۔
قائمقام ڈی سی او نے کہا کہ گھنٹہ گھرکے آٹھوں بازاروں میں تجاوزات کے خاتمے کے لئے از سر نو مارکنگ بھی کی جائے گی جس سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف قانون متحرک ہو گا ۔انہوں نے فیصل آباد پارکنگ کمپنی کو اپنی سروسز عوامی توقعات کے مطابق بنانے کی ضرورت پر زور دیا ۔ اجلاس کے دوران تاجروں نے مسائل کے حل میں واضح پیش رفت پر قائمقام ڈی سی او اعجاز خالق رزاقی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ سے بھر پور تعاون جاری رکھا جائے گاBrowse Latest Business News in Urdu
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ
فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
PSX Live Index
Updated: 08:44:02am | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary