چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹس آف پاکستان (آئی کیپ)کے صدر حافظ محمد یوسف کو نیویارک میں منعقدہ ایک تقریب میں ایسوسی ایٹ رکنیت کا سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا

جمعرات 14 اپریل 2016 22:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 اپریل۔2016ء) چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹس ورلڈ وائیڈ کے چیئرمین پاٹ کاسٹیلو نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹس آف پاکستان (آئی کیپ)کے صدر حافظ محمد یوسف کو نیویارک میں منعقدہ ایک تقریب میں ایسوسی ایٹ رکنیت کا سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ پاٹ کاسٹیلو نے چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹس ورلڈ وائیڈ انسٹی ٹیوٹ کے دیگر سی ای اوز کے ہمراہ آئی کیپ کو تنظیم کے دوسرے ایسوسی ایٹ رکن کی حیثیت سے خوش آمدید کہا۔

آئی کیپ کے صدر نے چیئرمین ایجوکیشن کمیٹی سید نجم الحسین کے ہمراہ نیویارک میں چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹس ورلڈ وائیڈ کے سی ای اوز کے اجلاس میں بھی شرکت کی ۔ آئی کیپ کے صدر نے پاکستان میں درپیش چیلنجز اور مواقع، اور انسٹی ٹیوٹ اور اس کی رکنیت کا ایک جائزہ پیش کیا ۔

(جاری ہے)

اس تنظیم کے فروری 2013میں آغاز کے بعد، آئی کیپ اس میں شامل ہونے والا دوسرا پیشہ ورانہ ادارہ ہے ۔

ایک ایسوسی ایٹ رکن کی حیثیت سے، عالمی سطح پر تسلیم شدہ چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹسی کی تنظیموں کے ایک ایسے گروپ میں شامل ہو گیاہے جو برانڈ اور پیشے کی قدر میں اضافہ کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔اس کی رکنیت پاکستان میں قابلیت کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے اور اعلیٰ ترین پیشہ ورانہ اور اخلاقی معیار کے لئے آئی کیپ کے عزم کا مظاہرہ کرتی ہے۔ اس الائنس کے ذریعے، آئی کیپ اپنی بین الاقوامی موجودگی میں اضافہ کرے گا اور پیشے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے مزید مواقع حاصل کرے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب