سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتیں اطمینان بخش،تاہم اوپن مارکیٹ میں دکانداروں کی من مانیاں جاری

جمعہ 29 اپریل 2016 21:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 اپریل۔2016ء) سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتیں اطمینان بخش تاہم اوپن مارکیٹ میں دکانداروں کی من مانیاں جاری، بیشتر پھل عام شہری کی پہنچ سے دور ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور شہرمیں سرکاری نرخنامے کے مطابق آلو 15، ٹماٹر 20، پیاز 35، بھنڈی 50، اروی ایک 20، کریلے 40، کھیرا30، لیموں 240، شملہ مرچ 20، بینگن20، گوبھی 40، پھول گوبھی 20 اورٹینڈے کی قیمت 60 روپے فی کلو متعین کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تاہم مغلپورہ اوپن مارکیٹ میں دکاندار من مانی قیمتیں وصول کرتے رہے۔ دوسری جانب پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، پھلوں میں سیب 100 روپے، کھجور 160، انار 200، سٹابری120، تربوز اور خربوزہ 40 روپے فی کلو جبکہ کیلے 100 روپے درجن میں فروخت ہورہے ہیں۔صارفین کا کہنا ہے کہ سبزیوں کی اس موسم میں بہتات کے باوجود انھیں مہنگا فروخت کیا جا رہا ہے جس کی بنیادی وجہ مارکیٹ میں چیک اینڈ بیلنس کا مناسب نظام کا نہ ہونا ہے جبکہ پھل تو غریب آدمی کی پہنچ سے ہی دور ہو چکا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..