کراچی پورٹ ٹرسٹ پر گذشتہ24گھنٹوں میں کل 1لاکھ4ہزار494ٹن کارگو کی ہینڈلنگ

جمعرات 12 مئی 2016 19:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مئی۔2016ء) کراچی پورٹ ٹرسٹ پر گذشتہ24گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر1لاکھ4ہزار494ٹن کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی جس میں73ہزار518ٹن درآمدی اور30ہزار976ٹن برآمدی کارگو شامل ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت کے دوران58ہزار173ٹن خشک کارگواور15ہزار345ٹن درآمدی آئل/مائع کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی جبکہ29ہزار276ٹن خشک کارگواور1ہزار700آئل /مائع کارگوشامل تھے ۔کراچی پورٹ ٹرسٹ پرگذشتہ24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر9جہاز لنگر انداز ہوئے اور10جہاز کارگو لیکر روانہ ہوئے آئندہ24گھنٹوں کے دوران12جہازوں کی آمد اور7جہازوں کی روانگی متوقع ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا