معاشی استحکام، ایس ای سی پی میں تجارت کے شعبے میں ریکارڈ85 کمپنیاں رجسٹرڈ

دس مہینوں میں چار ہزار نو سو چوراسی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں ، چھ غیر ملکی کمپنیاں ، کراچی ،لاہور اور اسلام آباد میں رجسٹر ہوئیں،رپورٹ میں انکشاف

ہفتہ 14 مئی 2016 22:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دس مہینوں میں چار ہزار نو سو چوراسی نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں جوکہ گزشتہ سال کے اس عرصہ میں اکیس فی صد زیادہ ہے۔ تاہم اپریل 2016 سب سے زیادہ کمپنیاں تجارت کے شعبے میں رجسٹرڈ ہوئیں جن کی تعداد پچاسی ہے ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں تعمیرات میں ستاون،سیاحت میں چالیس،نشریات میں سنتیس،کمیونی کیشن میں بائیس کارپو ریٹ ایگریکلچرل فارمنگ میں اکیس، ٹیکسٹائل میں بیس،کھانے پینے ومشروبات سولہ ، ایند ھن و توانائی میں پندرہ، ادویہ سازی میں تیرہ،رئیل اسٹیٹ ڈولپمنٹ اور صحت میں بارہ بارہ، ٹرانسپورٹ اور کیمیکل میں گیارہ گیارہ ، آٹو اور اس سے متعلقہ دس اور اٹھاسی کمپنیاں دوسرے مختلف شعبوں میں رجسٹر ہوئیں اور چھ غیر ملکی کمپنیاں ، کراچی ،لاہور اور اسلام آباد میں رجسٹر ہوئیں۔

ایک سو چھیاسی لاہور،ایک سو چھتیس کراچی ،فیصل آباد میں تیئس، کوئٹہ میں نو،ملتان میں اٹھائیس، پشاور میں ترتالیس،اور سکھر میں آٹھ کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔ سب سے زیادہ رجسٹریشن کمپنی رجسٹریشن آفس اسلام آباد میں ہوئی جہاں ایک سو بانوئے کمپنیا ں رجسٹر ہوئیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین