”صوبائی ڈویلپمنٹ فورم نے پنجاب میں ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد کیلئے

2 ارب 30کروڑ 41لاکھ 77ہزار روپے کی منظوری دے دی “

پیر 16 مئی 2016 18:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مئی۔2016ء) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2015-16 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے36 ویں اجلاس میں مختلف ڈویلپمنٹ سیکٹر کی کل 3ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر2 ارب 30کروڑ 41 لاکھ 77ہزار روپے کی منظوری دی ۔

(جاری ہے)

صوبائی ڈویلپمنٹ فورم کے اجلاس کی صدارت چیئر مین پلاننگ ایند ڈویلپمنٹ پنجا ب محمدجہانزیب خان نے کی جبکہ سیکرٹری پی اینڈ ڈی افتخار علی سہو سمیت متعلقہ صوبائی محکمہ جات کے اعلی افسران اور پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے ممبران نے شرکت کی۔

صوبائی ورکنگ پارٹی کے36ویں اجلاس میں جن3ترقیاتی منصوبہ جات کی منظوری دی گئی ان میں روڈ سیکٹر کی سکیم لاہور شہر میں رائیونڈ کے مقام پر ریلوے ٹریک کے اوپر فلائی اوور کی تعمیر کیلئے 1 ارب 4 کروڑ 70 لاکھ 34 ہزار روپے، پل دری سنگی تا یو اے ای پیلس لمبائی 12 کلومیٹر پیلس روڈ (ترمیمی) کی کشادگی و بہتری کیلئے 93 کروڑ 80 لاکھ 24 ہزار روپے اور ہیلتھ سیکٹر کی سکیم بہاولپور میں بی وی ہسپتال میں آئی سی یو کی تعمیر (ترمیمی) کیلئے 31 کروڑ 91 لاکھ 19 ہزار روپے شامل ہیں۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی