پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا مشترکہ اقتصادی زون قائم کرنے کا فیصلہ

اقتصادی زون کے قیام سے پنجاب کے زرعی شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی، ترجمان

اتوار 22 مئی 2016 16:44

لاہور۔22 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء ) پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے زرعی شعبہ کو ترقی دینے کی غرض سے ایک مشترکہ خصوصی اقتصادی زون ( ایس ای زیڈ) قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو صرف اور صرف زرعی کاروباری یونٹس کے لیے ہو گا۔

(جاری ہے)

پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے ترجمان نے”اے پی پی “ کو بتایا کہ یہ خصوصی زرعی زون 200 ایکڑ رقبہ پر محیط ہو گا جہاں مقامی اور بین الاقوامی زرعی کمپنیاں اپنے اپنے مینوفیکچرنگ یونٹ لگائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ ایس ا ی زیڈ ایکٹ کے تحت یہ یونٹ ایک بار درآمد کردہ پلانٹ اور مشینری پر تمام کسٹم ڈیوٹیز اور ٹیکسوں سے مستثنیٰ ہوں گے، اس کے علاوہ جون 2020ء تک کام شروع کر دینے والے کاروباری اداروں کی آمدنی کو دس سال تک تمام ٹیکسوں سے چھوٹ ملے گی۔انہوں نے بتایا کہ خصوصی رعایتوں کے ساتھ اقتصادی زون کے قیام سے پنجاب کے زرعی شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب