رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کسٹمز ڈیوٹی کی وصولی میں 33فیصد سے زائد کا اضافہ

جولائی تادسمبر 2015ء کے دوران ایف بی آر کو کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 180ارب روپے کی وصولیاں ہوئیں

اتوار 29 مئی 2016 17:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مئی۔2016ء) زشتہ سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2015-16ء کی پہلی ششماہی کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی وصولی میں 33فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تادسمبر 2015ء کے دوران ایف بی آر کو کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 180ارب روپے کی وصولیاں ہوئی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2014ء کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 135.3ارب روپے کی وصولیاں ریکارڈ کی گئی تھیں اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کے ضمن میں 44.7ارب روپے کی زائد وصولیاں ہوئی ہیں جو 33.04فیصد تک زائد ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز