بزرگ شہریوں/پنشنروکو بلاامتیاز بینک کھاتے کھولنے اور اے ٹی ایم کارڈ، کریڈٹکارڈ وغیرہ کی سہولتیں فراہم کریں،بینک دولت پاکستان کی ہدایت

بدھ 1 جون 2016 21:55

بزرگ شہریوں/پنشنروکو بلاامتیاز بینک کھاتے کھولنے اور اے ٹی ایم کارڈ، کریڈٹکارڈ وغیرہ کی سہولتیں فراہم کریں،بینک دولت پاکستان کی ہدایت

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جون۔2016ء) بینک دولت پاکستان نے مائیکروفنانس بینکوں سمیت تما م بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ بزرگ شہریوں/پنشنروکو بلاامتیاز بینک کھاتے کھولنے اور اے ٹی ایم کارڈ، کریڈٹکارڈ وغیرہ کی سہولتیں فراہم کریں۔یہ بات اسٹیٹ بینک کے یکم جون 2016ء کو جاری کردہ سرکلر میں کہی گئی۔ اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بزرگ شہری ہمارے معاشرے کا اہم اور ترجیحی طبقہ ہیں جن کے ساتھ خصوصی اور احترام کا برتاؤہونا چاہیے۔

(جاری ہے)

مائکروفنانس بینکوں سمیت تمام بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ملازمین سے اس سرکلر کی مکمل پابندی کو یقینی بنائی تاکہ وہ بزرگ شہریوں/ پنشنروں کے ساتھ پیش آتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں اور اسٹیٹ بینک کی ہدایات کی خلاف ورزی کی صورت میں بینکنگ کمپنیز آرڈیننس 1962ء کی متعلقہ شقوں کے مطابق نمٹا جائے گا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اسٹیٹ بینک کو ایسی شکایات موصول ہوتی رہی ہیں کہ بعض بینک بزرگ شہریوں/پنشنروں کو کسی نہ کسی بہانے سے بینک کھاتے کھولنے اور اے ٹی ایم کارڈ، کریڈٹ کارڈ وغیرہ کی سہولتوں کی فراہمی سے گریزاں تھے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس طرحکے امتیازی برتاؤکو سنجیدگی سے دیکھا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..