کراچی، 3جون کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر سننے کے انتظامات شروع

ایف پی سی سی آئی کے مرکزی آفس میں بجٹ تقریر سنی جائے گی

بدھ 1 جون 2016 21:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جون۔2016ء) ملک بھر کے تجارتی نمائندہ اداروں ایف پی سی سی آئی،چیمبرز آف کامرس،درآمدی وبرآمدی ایسوسی ایشنز نے جمعہ3جون کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر سننے کے انتظامات شروع کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت(ایف پی سی سی آئی)کے مرکزی آفس میں وفاقی وزیر خزانہ کی تقریر سنی جائے گی اور فیڈریشن کے صدر عبدالرؤف عالم،سینئرنائب صدر خالد تواب،نائب صدورمحمدحنیف گوہر،ذوالفقار شیخ،ارشد فاروق،بزنس مین گروپ کے چیئرمین افتخار علی ملک، سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر ،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل،ترجمان گلزار فیروزاور دیگر ممبران جبکہ ریجنل آفس لاہور میں نائب صدر فیڈریشن میاں عزیز الرحمان چن، یو بی جی پنجاب کے چیئرمین ایس ایم نصیر،آغا نعمت،کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ اینڈانڈسٹری(کے سی سی آئی)میں بزنس مین گروپ کے چیئرمین سراج قاسم تیلی،وائس چیئرمین زبیرموتی والا،ہارون فاروقی،طاہرخالق،انجم نثار،چیمبر کے صدر یونس بشیر،سابق صدور ہارون اگر،اے کیوخلیل،عبداللہ ذکی،سابق سینیئرنائب صدر شمیم فرپو،نعیم شریف،لاہور چیمبر میں عہدیداران واراکین مینجنگ کمیٹی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر برائے2016-17سنیں گے اور اپنے ابتدائی ردعمل کا اظہار کریں گے

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی