صوبائی بجٹ ، کراچی کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 50 ارب 3 کروڑ روپے مختص

ہفتہ 11 جون 2016 17:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جون ۔2016ء) کراچی کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ 2016-17 میں 50 ارب 3 کروڑ روپے مختص کئے گئے ،ترقیاتی منصوبوں میں شہر کے اہم انفرااسٹرکچر پراجیکٹس کے لئے 10بلین روپے رکھے گئے ہیں جس میں شاہین کمپلیکس کے پاس 800ملین روپے کی رقم سے شہید بے نظیر بھٹو فلائی اوور کی تعمیر،بلند عمارات (کے ایم سی) کے لئے 499ملین روپے کی رقم سے فائز سروسز کا درجہ بڑھانا،پپری فلٹر پلانٹ /پمپنگ اسٹیشن کی 900ملین روپے کی رقم سے اپ گریڈ یشن، حسن اسکوائر سے نیپا تک 770ملین روپے کی رقم سے یونیورسٹی روڈ کی تعمیر،این ای ڈی یونیورسٹی سے صفورا چوک تک 780ملین روپے کی رقم سے یونیورسٹی روڈ کی تعمیر،ضلع ایسٹ میں شہید ملت روڈ سے شاہراہ قائدین تک طارق روڈ کی 550ملین روپے کی رقم سے دوبارہ بحالی /دوبارہ تعمیر،موسمیات روڈ کراچی کی 200ملین روپے کی رقم سے دوبارہ تعمیر/بحالی،حب رور روڈ (بقیہ حصہ)کی 500ملین روپے کی رقم سے تعمیر،سرجارنی سے مدینتہ الحکمت کراچی تک 750ملین روپے کی رقم سے روڈ کی دوبارہ تعمیر /دوبارہ بحالی/ ریجنٹ پلازہ شاہراہ فیصل کے پاس 525ملین روپے کی رقم سے انڈر پاس کی تعمیر،ناتھا خان برج کراچی کے پاس 141ملین روپے کی رقم سے یوٹرن کی تعمیر،اسٹارگیٹ شاہراہ فیصل کراچی کے پاس 500ملین روپے کی رقم سے انڈر پاس کی تعمیر، میٹروپول سے اسٹار گیٹ تک 850ملین روپے کی رقم کے شاندار فیصل کو دونوں اطراف سے کشادہ کرنا، بلوچ کالونی فلائی اوور کی 120ملین روپے کی رقم سے تشکیلِ نو،ڈرگ کالونی فلائی اوور کراچی کی 505ملین روپے کی رقم سے دوبارہ تعمیر،این 5کراچی کے پاس 600ملین روپے کی رقم سے منزل پمپ فلائی اوور کی تعمیر۔

(جاری ہے)

سب میرین چورنگی کراچی کے پاس 500ملین روپے کی رقم سے انڈر پاس کی تعمیر۔کے فور اور ایس تھری کے لئے باالترتیب 6بلین روپے اور ایک بلین روپے مختص کئے گئے ہیں۔ملیر میں 57.654ملین روپے کی رقم سے پرائمری اسکولوں کو مڈل اسکول تک درجہ بڑھانا۔موجودہ گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول اے یو اسلامیہ ناظم آباد کراچی کی30ملین روپے کی رقم سے دوبارہ بحالی /دوبارہ تعمیر۔

سی 05-کورنگی 198.975ملین روپے کی رقمجناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (JPMC)کراچی کے لئے 422.789ملین روپے کی رقم ۔گلشن اقبال کراچی میں پلاٹ نمبرایس ٹی 08-بلاک 10مین 1736.359ملین روپے کی رقم نے 400بستروں کے اسپتال کی تعمیر۔ایس آئی یو ٹی کراچی کی خدمات کو 1.514بلین روپے کی رقم سے بڑھانا /توسیع۔دھابیجی میں 1620.720ملین روپے کی رقم سے نئے 100ایم جی ڈی پمپ ہاؤس (ایم اینڈ ای پمپنگ مشینری سے آراستہ) کی تعمیر۔

ماڈل کالونی یوسی 01میں آر کے وی پمپنگ اسٹیشن کے لئے 6انچ پائپ لائن کی فراہمی اور تزئین ومرمت کے لئے 18.085ملین روپے رکھے گئے ہیں َھالیجی سے پپری تک 65ایم جی ڈی اضافی واٹر سپلائی کے لئے 6025.240ملین روپے رکھے گئے ہیں۔ گجرنالہ بشمول سروس روڈ کی دوبارہ تعمیر کے لئے 1000ملین روپے رکھے گئے ہیں ۔نارتھ ناظم آباد کراچی میں بلاک سی اور بلاک ایل میں 50ملین روپے کی رقم سے اندرونی روڈ سی /اسڑیٹس (400کلومیٹر) کی بہتری۔

کورنگی کراچی میں 314.540ملین روپے کی رقم سے سول سوسائٹی (آرگنائزیشن کے ذریعے دارالاطفال اور ریہبیلیٹیشن آف اسٹریٹ چلڈرین کا قیام ۔2364.190ملین روپے کی رقم سے سی آرٹی ایس اورینج لائین کی تعمیر۔کل رقم 15000ملین روپے سے بی آرٹی ایس ریڈ لائن کی تعمیر ،جس میں چائنہ لون اسسٹنٹس شیئر (85فیصد) 12750ملین روپے جبکہ حکومت سندھ کا حصہ (15فیصد) 2250ملین روپے شامل ہے۔277.498ملین روپے کی رقم سے اے ڈی بی کے مالی تعاون سے پی ڈی اے۔ پی سی II کے ذریعے ریڈ لائین ڈیٹیل ڈزائن۔ 30ملین روپے کی رقم سے وزیر مینشن کراچی کی دوبارہ بحالی۔کراچی میں 100ملین روپے کی رقم سے آٹسم سینٹر کا قیام۔سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں نئی انیکسی بلڈنگس کی تعمیرکے لیے 985.825ملین روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز