برآمدات میں کمی،11ماہ میں تجارتی خسارہ 21ارب ڈالر سے تجاوز

مئی میں1.83ارب کی اشیابرآمد،درآمدی بل4ارب،خسارہ2.2ارب ڈالررہا، روں مالی سال اوسط ماہانہ ایکسپورٹ 2ارب ڈالر سے گھٹ کر 1ارب 75کروڑ رہ گئی

ہفتہ 11 جون 2016 17:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جون ۔2016ء) پاکستان کی برآمدات میں مسلسل کمی کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 11ماہ میں اشیا کا تجارتی خسارہ 21ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس)سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی2015 سے مئی 2016 تک کی تجارت میں پاکستان کو21ارب 16کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا خسارہ ہوا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 19ارب 59کروڑ90لاکھ ڈالر کے خسارے سے 8فیصدزیادہ ہے۔

مذکورہ 11ماہ میں برآمدات 12.37 فیصد کی نمایاں کمی سے 19ارب 15کروڑ 50لاکھ ڈالر تک محدود رہیں جبکہ درآمدی بل صرف 2.74 فیصد گھٹ کر40ارب 32کروڑ 10لاکھ ڈالر رہا، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں درآمدات کی مالیت 41ارب 45کروڑ 80لاکھ ڈالر اور برآمدات کی مالیت 21ارب 85کروڑ 90لاکھ ڈالر رہی تھی، رواں مالی سال اوسط ماہانہ برآمدات 1ارب 98کروڑ 72لاکھ ڈالر سے گھٹ کر کم وبیش1ارب 75کروڑ رہ گئی۔

(جاری ہے)

اعدادوشمار کے مطابق مئی 2016میں پاکستانی ایکسپورٹ سال بہ سال 6فیصد کمی سے 1ارب 83کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہی جو مئی 2015 میں 1ارب94کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہی تھیں۔گزشتہ ماہ درآمدات4ارب 80 لاکھ ڈالر رہیں جو مئی 2015میں 3ارب 72کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی درآمدات سے 7.63 فیصد زیادہ ہیں جس کی وجہ سے مئی2016 کی تجارت کا خسارہ 22.59 فیصد کے اضافے سے 2ارب 17کروڑ 60لاکھ ڈالرتک پہنچ گیا جو مئی 2015 میں 1ارب 77کروڑ 50لاکھ ڈالر تھا۔ اعدادوشمار کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر مئی میں برآمدات6.39 فیصد، درآمدات 4.21 فیصد اور تجارتی خسارہ 2.45 فیصد بڑھا، اپریل میں ایکسپورٹ 1ارب 72کروڑ 20 لاکھ ڈالر، درآمدات 3ارب 84کروڑ 60لاکھ ڈالر اور تجارتی خسارہ 2ارب12کروڑ 40لاکھ ڈالر رہا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز