جون کے آخر تک غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر22ارب ڈالر سے تجاوزکرجائیں گے، سٹیٹ بینک

پیر 13 جون 2016 20:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جون ۔2016ء) جون کے آخر تک پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر22ارب ڈالر سے تجاوزکرجائیں گے، جو پاکستان کی تاریخ میں بلند ترین سطح ہے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ اعدا و شمار کے مطابق گذشتہ ماہ کے آخر تک زرمبادلہ کے ذخائر21ارب 60کروڑ ڈالر تھے، پاکستان اور آئی ایم کے درمیان دسویں جائزے کے مذاکرات میں پاکستان کو 51کروڑ 10لاکھ ڈالر کی قرضہ فراہم کرنے کی سفارش کی گئی ہے جو 27جون کو جاری کر دیاجائے گیا۔

اس منتقلی کے بعد اسٹیٹ بنک کیپاس زرمبالہ کے ذخائر 17ارب 31کروڑ ڈالرہو جائیں گے جبکہ دوسرے کمرشل بنکو ں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر4ارب 80کروڑ ڈالر رہنے کی توقع ہے ،جیسے ہی آئی ایم یف کی طرف سے 51کروڑ 10لاکھ کی رقم پاکستان کے اکاونٹ میں منتقل ہو گی پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 22ارب 11کروڑ ڈالر ہو جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب