پاکستان میں پرتگال کا ٹریڈ آفس کھولنے میں مدد کریں گے،رؤف عالم

منگل 12 جولائی 2016 22:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جولائی ۔2016ء) ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے کہا ہے کہ انکا ادارہ پاکستان اور پرتگال کے مابین تجارت بڑھانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ پاکستان میں پرتگال کے ٹریڈ آفس بنانے میں بھی بھرپور مدد کی جائے گی،تاکہ تجارت بڑھنے سے دونوں ملک قریب آ سکیں، یہ بات انھوں نے پرتگال کے کامیاب دورے کے بعد ایف پی سی سی آئی کیپیٹل آفس میں تاجروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی، انھوں نے کہا کہ ہم پرتگال سے تجارت بڑھانے کے خواہاں ہیں جس میں دونوں ممالک کا فائدہ ہے۔

(جاری ہے)

دونوں ممالک کے مابین کاروباری برادری کے وفود کا تبادلہ اورنمائشوں کا انعقادضروری ہے، تاکہ نئے مواقع تلاش کئے جاسکیں، انھوں نے کہا کہ پرتگال کے شریعے پاکستان تجارت کے علاوہ سائنس و ٹیکنالوجی اور آئی ٹی کے شعبوں میں ترقی کر سکتا ہے،جبکہ توانائی کے معاملہ میں پرتگال کے تجربہ اور مہارت سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ تعلیم ، کیمیکل، فارمنگ، مائننگ، ماربل اور سیاحت کے سیکٹرز میں بھی تعاون کے وسیع امکانات ہیں۔انھوں نے مطالبہ کیا کہ دونوں ممالک کے مابین تجارت کا حجم بہت کم ہے جسے بڑھانے کیلئے ویزا پابندیاں نرم کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن