مالی سال 2016-17ء میں پن بجلی کی ا سکیموں پر ایک کھرب 63 ارب 45 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے

جمعرات 28 جولائی 2016 20:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء) لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے مالی سال 2016-17ء کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں پن بجلی کی ا سکیموں پر مجموعی طور پر ایک کھرب 63 ارب 45 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے 14 ارب روپے، دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کی لاٹ 1 سے 5 تک کے لئے 18 ارب 36 کروڑ روپے، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے 42 ارب 17 کروڑ 70 لاکھ روپے، منگلا ہائیڈرو ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے لئے 6 کروڑ 70 لاکھ روپے، گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے 2 ارب 72 کروڑ 90 لاکھ روپے، خیال خواڑ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے 3 ارب 3 کروڑ 80 لاکھ روپے، نیلم ۔

جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے 61 ارب 45 کروڑ 30 لاکھ روپے، منگلا پاور سٹیشن کی اپ گریڈیشن کے لئے 3 ارب 99 کروڑ 50 لاکھ روپے، تربیلا IV توسیعی منصوبے کے لئے 16 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ روپے، تھاکوٹ ہائیڈرو پراجیکٹ کے لئے 33 کروڑ روپے، ورسک ہائیڈرو الیکٹرک پاور سٹیشن کی بحالی کے لئے 45 کروڑ 70 لاکھ روپے، چترال ہائیڈرل پاور سٹیشن کے لئے 7 کروڑ روپے اور کرم پاور ہاؤس کی اپ گریڈیشن کے لئے 10 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز