اسٹاک مارکیٹ میں بڑھتا انڈیکس معیشت کی بہتری کا ثبوت ہے ،حکومت کی معاشی ٹیم کی کوششیں قابل تعریف ہے، معیشت کی بہتری حکومت ہمیشہ اولین ترجیح رہی۔ معیشت کی ترقی اور خوش حالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم نوازشریف

کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 40 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر مبارکباد

جمعہ 12 اگست 2016 20:58

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 40 ہزار کا تاریخ ساز انڈیکس پر وزیر اعظم نوازشریف نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں بڑھتا انڈیکس معیشت کی بہتری کا ثبوت ہے ،حکومت کی معاشی ٹیم کی کوششیں قابل تعریف ہے، معیشت کی بہتری حکومت ہمیشہ اولین ترجیح رہی۔

معیشت کی ترقی اور خوش حالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،ماہرین کے مطابق غیر ملکی خریداروں کی سرمایہ کاری اور اچھے مالیاتی نتائج کی وجہ سے اسٹاک ایکسچینج میں بہتری کا سبب بن رہے ہیں۔ جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے رجحان کے ساتھ 100 انڈیکس میں 151 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

200 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 40 ہزار 63 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ماہرین کے مطابق غیر ملکی خریداروں کی سرمایہ کاری اور اچھے مالیاتی نتائج کی وجہ سے اسٹاک ایکسچینج میں بہتری کا سبب بن رہے ہیں۔واضح رہے کہ دن کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج 39 ہزار 9 سو 27 پوائنٹس پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی رہی رھی اور 100 انڈیکس 56 پوانٹس اضافے کے بعد 39 ہزار8سو 61 پوانٹس پر بند ہوا تھا، جبکہ کاروباری حجم 38 کروڑ شیرز رہا تھا، نمایاں کاروبار کے الیکٹرک کے حصصمیں ہوا تھا جبکہ وزیر اعظم نوازشریف نے پی ایس ایکس میں تیز ی کے رحجان اورریکارڈ انڈیکس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں بڑھتا انڈیکس معیشت کی بہتری کا ثبوت ہے ،حکومت کی معاشی ٹیم کی کوششیں قابل تعریف ہے، معیشت کی بہتری حکومت ہمیشہ اولین ترجیح رہی۔

معیشت کی ترقی اور خوش حالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین