برآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ4.75ارب ڈالر پہنچنا تشویشناک ہے‘ظہیر بھٹہ

بجلی و گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتیں برآمدات میں کمی اور تجارتی خسارہ میں اضافہ کا اہم سبب ہیں ‘چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن

اتوار 11 ستمبر 2016 13:41

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2016ء) چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ظہیر بھٹہ نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے اگست میں ایکسپورٹ مزید 9.35فیصد تک گرگئی ،پاکستان بیور وشماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ برآمدات 9.35فیصد کیم سے 1ارب 65کروڑ 80لاکھ ڈالر تک محدود رہیں ل جو اگست2015میں 1ارب 82کروڑ 90لاکھ ڈالر تھیں ،ناقص پالیسیوں کے باعث پاکستانی ایکسپورٹ مالی سال 2013-14میں بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سے تنزلی کا شکار ہیں ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے خلدون جاوید ملک سینئر وائس چیئرمین ،محمد اعظم چوہدری وائس چیئرمین کے ساتھ ٹاؤن شپ انڈسٹریز کے صنعتکاروں کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ظہیر بھٹہ نے وزیرخزانہ کے اس بیان پر کہ انڈسٹری میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا اس کے باوجود برآمدات میں کمی پر تشویش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بجلی و گیس کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پیداواری اشیاء کی لاگت میں ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے اور پاکستانی اشیاء مہنگی ہونے کے باعث ان کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مانگ میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے جس کے باعث پاکستانی برآمدات مسلسل تنزلی کا شکار ہیں اور تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اگر حکومت ملکی برآمدات میں اضافہ کیلئے سنجیدہ ہے تو صنعتی مقاصد کیلئے بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی کی جائے تاکہ ملکی برآمدات اور حکومتی زرمبادلہ میں اضافہ اور تجارتی خسارہ میں کمی ہوسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی