او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ 17 برس میں خیبر پختونخوا میں 59,692,454 بیرل خام تیل کی پیداوار حاصل کی

ہفتہ 17 ستمبر 2016 21:41

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17ستمبر ۔2016ء) او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ 17 برس کے دوران خیبر پختونخوا میں اپنی مختلف فیلڈز سے پانچ کھرب26 ارب 53 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کا 59,692,454 بیرل خام تیل اور 86,482,196 ملین کیوبک فٹ قدرتی گیس کی پیداوار حاصل کی۔ کمپنی کے ذرائع نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ مالی سال 2001-02ء سے مالی سال 2015-16ء کے دوران کوہاٹ میں واقع چاندا فیلڈ سے او جی ڈی سی ایل نے 15,567,543 بیرل خام تیل،29,626,201 ملین کیوبک فٹ قدرتی گیس اور 43,671 میٹرک ٹن مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی پیداوار حاصل کی جس کی مالیت اس کے 72 فیصد حصہ کے ساتھ 114,049 ملین روپے بنتی ہے۔

کرک کے نیشیا فیلڈ سے او جی ڈی سی ایل نے 30,847,733 بیرل خام تیل کی پیداوار اور 114,654,724 ملین کیوبک فٹ قدرتی گیس حاصل کی اور یہ پیداوار56.45 فیصد حصہ کے ساتھ مالی سال 2009-10 سے 2015-16 کے دوران حاصل کی۔

(جاری ہے)

کوہاٹ کے علاقہ شکردرہ کی میلہ فیلڈ سے 13,269,684 بیرل خام تیل اور 44,154,422 ملین کیوبک فٹ قدرتی گیس 2006-07ء سے 2015-16ء کے دوران 56.45 فیصد حصہ کے ساتھ حاصل کی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ 2010-11ء سے 2011-13ء کے تین سال کے عرصہ میں کمپنی نے 30 فیصد حصہ کے ساتھ کوہاٹ کی شاہ خان فیلڈ سے 7494 بیرل خام تیل اور 1,236,097 ملین کیوبک فٹ قدرتی گیس کی پیداوار لی۔ ایک سوال کے جواب میں ذرائع نے بتایا کہ او جی ڈی سی ایل نے اپنی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے تحت 583.149 ملین روپے ان علاقوں میں صحت، تعلیم، فراہمی آب، انفراسٹرکچر کی ترقی، کھیلوں اور دیگر فلاحی سکیموں پر خرچ کئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی