لاہور چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں پیاف فاوٴنڈر الائنس کی فتح یقینی ہے ، راوٴ خورشید

پچھلے کئی سالوں سے پیاف فاوٴنڈر الائنس مسلسل فتح کے جھنڈے گاڑے ہوئے ہے، لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم رہنما کا اظہار خیال

اتوار 25 ستمبر 2016 18:51

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے الیکشن 2016-17 میں پیاف فاوٴنڈر الائنس کی فتح یقینی ہے ،تاجر برادری پیاف فاوٴنڈر الائنس کے ساتھ ہے مخالف گروپ کو کلین سویپ کریں گے۔ یہ بات لاہور ٹریڈر ز رائٹس فورم کے وائس چےئرمین راوٴ خورشید علی نے گزشتہ رو ز لاہور چیمبر آف کامرس کے انتخابات کے حوالے صحافیوں سے گفتگو کر دوران کہی۔

انہوں نے کہاکہ پچھلے کئی سالوں سے پیاف فاوٴنڈر الائنس مسلسل فتح کے جھنڈے گاڑے ہوئے ہے ۔ لاہور کی تمام چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں پیاف فاوٴنڈر الائنس کو بھرپور پذیرائی حاصل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سالوں کی طرح اس الیکشن میں بھی مخالف گروپ ریت کی دیوار ثابت ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ پچھلے چند روز سے جاری مارکیٹوں میں الیکشن مہم نے ثابت کر دیا ہے کہ پیاف فاوٴنڈر الائنس ہی تاجروں کی بڑی نمائندگی رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

پیاف فاوٴنڈر الائنس کی قیادت میں انتہائی اچھی شہرت کے حامل منجے ہوئے قائدین شامل ہیں جن پرہر مارکیٹ کی تاجر برادری بھر پور اعتماد کا اظہار کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امسال بھی پیاف فاوٴنڈر الائنس کارپوریٹ کلاس اور ایسوسی ایٹ کلاس میں تمام کی تمام سیٹیں جیتے گا۔ انہوں نے کہاکہ کہ لاہور کی تمام تاجر برادری کی ہمدردیاں اور ووٹ پیاف فاوٴنڈر الائنس کے ساتھ ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز