سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 2 ماہ کی توسیع کی جائے،طارق فیروز

معاشی ترقی خوشحالی اور اہداف کے حصول کیلئے تاریخ میں توسیع بے حد ضروری،FBR کو نئے ٹیکس پیئرز بنانے پڑیں گے ،میاں سلیم

اتوار 25 ستمبر 2016 18:51

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) انجمن تاجران لاہور کے صدر میاں طارق فیروز و جوائنٹ سیکرٹری میاں سلیم نے کہا ہے کہ سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 2 ماہ کی توسیع کی جائے ۔ ملکی جنگی صورتحال ،سیاسی عدم استحکام، مختلف تاجر تنظیموں اور چیمبر ز کے الیکشن ، عید اور مختلف وجوہات کی وجہ سے تاجر برادری کی اکثریت ریٹرن جمع نہیں کروا سکی۔

ایک میٹنگ میں میاں سلیم نے کہا کہ معاشی ترقی خوشحالی اور اہداف حاصل کرنے کیلئے تاریخ میں توسیع بے حد ضروری ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ پیچیدہ آن لائن سسٹم کو آسان کیا جائے اور تاجر برادری کے درینہ مطالبات جیسے ود ہولڈنگ ٹیکس ، FBR کی بنک اکاوٴنٹس تک رسائی ختم کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ ود ہولڈنگ سے کہیں بڑھ کے بینکنگ سیکٹر تباہی کے دھانے پر پہنچ کیا ہے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کو زیادہ ٹیکس چاہیے تو اس کے لئے FBR کو نئے ٹیکس پیئرز بنانے پڑیں گے ۔

جس کیلئے مارکیٹ سروے کرنا ہوگا کیونکہ ہر شہر میں ہزاروں نئے نئے پلازے بن چے ہیں اور ہر پلازہ میں سینکڑوں دکانیں ہیں ان میں اکثریت نان ٹیکس پیئرز ہیں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کو تاجروں کا تعاون چاہیے تو پہلے تمام قسم کے ان ڈائریکٹ ٹیکسز کا خاتمہ کرنا ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..