رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کا بھارت کی جانب سے دہرزہ سرائی پر شدید ردعمل

پیر 26 ستمبر 2016 20:11

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر - 2016ء) رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے سر پرست اعلیٰ عبد الرحیم جانو ، چیئرمین چوہدری محمد شفیق ، سینیئر وائس چیئرمین نعمان احمد شیخ اور دیگر عہدیداران نے پڑوسی ملک بھارت کی جانب سے ہونیوالی ہر زہ سرائی اور دی جانیوالی دھمکیوں پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

نعمان احمدشیخ کا کہنا ہے کہ بھارت نے اگر جنگ چھیڑنے کی غلطی کی تو اسکا اپنا وجود بھی خطرے میں پڑ جائیگا ۔

پاکستان کے رائس ایکسپورٹرز اپنے ملک پاکستان کے دفاع کیلئے حکومت اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہر ممکن تعاو ن کیلئے تیار ہیں اور دیگر تمام تاجر برادری سے بھی در خواست کرتے ہیں کہ وہ قدم بڑھائیں اور ملک پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے آگے آئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی