2غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان اسٹاک کے شیئرز خریدنے میں دلچسپی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز خریدنے میں 2غیر ملکی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے،ذرائع

اتوار 2 اکتوبر 2016 17:23

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز خریدنے میں 2غیر ملکی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ذرائع کے مطابق دونوں کمپنیاں اسٹاک مارکیٹ کا 25فیصد حصص خریدنے کی خواہشمند ہیں ۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے حصص کی خرایداری کیلئے 17 کمپنیوں نے بولی لگائی جس میں 14کمپنیوں کی بولی پر غور کیا جا رہا تھا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 2018تک پاکستان اسٹاک میں ایک ارب ڈالر کی نئی کمپنیوں کے اندراج متوقع ہے ۔ ماہرین کے مطابق غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری سے مستقبل میں بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مزید اضافہ ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..