اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پیر 2 اکتوبر 2006 16:51

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ آن لائن، 2اکتوبر 2006 ) اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں پیر کو تیزی رہی مجموعی طور پر 116 کمپنیوں کا کاروبار ہوا 72 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 44 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

(جاری ہے)

جبکہ آئی ایس ای ٹین انڈکس میں 8.60 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو مارکیٹ کے اختتام پر 2617.10 رہا گزشتہ روز او جی ڈی سی ایل 51100 حصص کے ساتھ‘ بینک آف پنجاب 33900 حصص کے ساتھ‘ پی ٹی سی ایل 21500 حصص کے ساتھ سرفہرست رہیں ۔

پیر کو مارکیٹ میں کل 188500حصص کا کاروبار ہوا جو کہ گزشتہ روز کے 103100 حصص کے مقابلے میں 85400 حصص زیادہ رہا۔ مارکیٹ میں سب سے زیادہ اضافہ ملت ٹریکٹرز کے حصص میں ہوا جس کی قیمت 9 روپے بڑھ گئی جبکہ سب سے زیادہ کمی نیشنل فوڈز کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 5.60 روپے کم ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب