پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی فرنٹیئر مارکیٹ سے امرجنگ مارکیٹ میں شمولیت خوش آئند ہی

امریکی قونصل جنرل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:44

کراچی۔ 13اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی فرنٹیئر مارکیٹ سے امرجنگ مارکیٹ میں شمولیت خوش آئند ہے٬ امریکی حکومت پاکستانی معیشت کی بحالی اور پاکستانی کاروباری طبقے کی ترقی کیلئے کوششیں کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کوپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دورے کے موقع پر کیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںروایتی انداز میں گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیاگیا۔ امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے کہا کہ پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کر کے مجھے خوشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے٬ پاکستان سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز ہے دونوں ملکوں کے تجارتی تعلقات ہمیشہ سے مضبوط ہیں مستقبل میں بھی یہ تعلقات مزید مضبوط ہو گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے امریکہ کو سب سے زیادہ برآمدات کی جاتیں ہیں سب سے زیادہ برائے راست بیرونی سرمایہ کاری بھی امریکہ سے ہی آتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 2015 میں دو طرفہ تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر رہا ہے امریکہ پاکستان میں نجی شعبے کو فروغ دینے میں کوشاں ہے پاکستان اسٹک ایکسچینج کی فرنٹیئر مارکیٹ سے امرجنگ مارکیٹ می شمولیت خوش آئند ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے امریکی حکومت پاکستانی معیشت کی بحالی اور کاروباری طبقے کی ترقی کے لئے کوشاں ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..