کراچی پورٹ ٹرسٹ پرگزشتہ24گھنٹوںکے دوران مجموعی طورپر1لاکھ91ہزار767 ٹن کارگوکی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی

منگل 18 اکتوبر 2016 21:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2016ء) کراچی پورٹ ٹرسٹ پرگزشتہ24گھنٹوںکے دوران مجموعی طورپر1لاکھ91ہزار767 ٹن کارگوکی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جس میں79ہزار299ٹن درآمدی اور1لاکھ12ہزار468ٹن برآمدی کارگوشامل ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کے روزکراچی پورٹ ٹرسٹ کی جا نب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زیرتبصرہ مدت کے دوران63 کے پی ٹی پرہزار224ٹن خشک کارگواور16ہزار75ٹن آئل مائع کارگوکی ہینڈلنگ کی گئی جبکہ ہینڈلنگ کئے گئے برآمدی کارگومیں42ہزار144ٹن خشک اور70ہزار324آئل مائع کارگوشامل تھا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ پرگزشتہ24گھنٹوںمیںمجموعی طورپر7جہاز لنگراندازہوئے اور6جہازکارگولیکرروانہ ہوئے آئندہ24گھنٹوںکے دوران7جہازوںکی آمداور4جہازوںکی روانگی متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز