تاجکستان میں 4ارب ڈالر مالیت کے متنازعہ ڈیم روگون کی تعمیر کا کام شروع

اتوار 30 اکتوبر 2016 11:20

دوشنبے۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) تاجکستان میں 4ارب ڈالر مالیت کے متنازعہ ڈیم روگون کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ڈیم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب دارالحکومت دوشنبے سے ایک سو کلو میٹر کے فاصلے پر روگون میں ہوئی۔ جس میں سابق صدر ایمام علی رحمانوف نے بھی شرکت کی ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق سابق صدر نے ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا٬ وہاں کافی وقت گزارا اور دریائے واکش کو بند کرنے کیلئے جاری کام کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ڈیم کے سنگ بنیاد کو سال کی سب سے بڑی کامیابی قرار دیا۔ سابق صدر نے ڈیم کے بارے میں ہمسایہ ممالک کے تحفظات کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ تاجکستان ہمسایہ اقوام کو پانی سے محروم نہیں کرے گا۔ یاد رہے کہ ازبکستان نے روگون ڈیم کے منصوبے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی