کراچی، پاکستان نے امریکا سی2015ء میں دوارب ڈالر کی درآمدات کیں

درآمدات 9ہزار سے زائد بہترین معاوضہ والی ملازمتیں پیدا کرنے کا باعث بنیں

جمعہ 18 نومبر 2016 20:28

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2016ء) پاکستان نے امریکا سی2015ء میں لگ بھگ دوارب ڈالر کی درآمدات کیں، جو امریکا میں9ہزار سے زائد بہترین معاوضہ والی ملازمتیں پیدا کرنے کا باعث بنیں۔پاک امریکہ معاشی تعاون کے اعداد وشمار کے مطابق سال2015ء میں امریکہ سے ایک ارب80 کروڑ ڈالر کی مصنوعات پاکستان برآمد کی گئیں، جس کے باعث امریکیوں کیلئی9 ہزار200ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوئے۔

رواں سال بھی جنرل الیکٹرک کو پاکستان ریلوے کیلئے پچپن انجن بنانے کا کنٹریکٹ ملا، اس کے علاوہ پاکستانیوں کی جانب سے امریکہ میں کی گئی سرمایہ کاری سے مزید ایک ہزار افراد کا روزگار وابستہ ہے۔ پاکستان اور امریکہ نے کلین اینرجی پارٹنر شپ کا آغاز 2015ء میں کیا، پارٹنر شپ سے سال2020 تک پاکستان کے سسٹم میں 3ہزار میگاواٹ بجلی شامل کی جائے گی۔

(جاری ہے)

امریکی وزارت ِزراعت کے تحت پاکستانی اور امریکی سائنسدان نئے بیجوں کی ورائٹی متعارف کروانے میں مصروف ہیں، جو پیداوار میں اضافے کا سبب بنیں گے۔یاد رہے کہ رواں سال گذشتہ ماہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری فریم ورک معاہدہ کی کونسل ( ٹیفا ) کے آٹھویں اجلاس کے دوران پاکستان نے مطالبہ کیا تھا کہ امریکی ٹیکسٹائل مارکیٹوں تک ترجیحی بنیادوں پر رسائی کو یقینی بنایا جائے اور آئی ٹی سے متعلقہ سروسز کے برآمدکندگان کو ویزوں کے اجراء میں آسا نی لائی جائے تاکہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں۔#

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان