پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں

مہنگی بجلی وگیس پنجاب ہی کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا مقدر کیوں مرکزی چیئرمین عامر فیاض، گروپ لیڈر گوہراعجاز،چیرمین اپٹما پنجاب سید علی احسان سمیت دیگر عہدیدران کی پریس کانفرنس

منگل 29 نومبر 2016 21:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2016ء) پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں مہنگی بجلی وگیس پنجاب ہی کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا مقدر کیوں مرکزی چیئرمین اپٹما عامر فیاض،گروپ لیڈر اپٹما گوہراعجاز،چیرمین اپٹما پنجاب سید علی احسان سمیت دیگر عہدیدران کی پریس کانفرنس۔اپٹما آفس کیسامنے احتجاجی دھرنا۔

چھ دسمبر کو پنجاب بھر میں ٹیکسٹائل ملز بند اورلاکھوں مزدوسڑکوں پر لانے کا اعلان کردیا۔اپٹما آفس میں منعقدہ ہنگامی اجلاس میں گروپ لیڈر اپٹما گوہر اعجاز،مرکزی چیرمین اپٹما عامر فیاض، چیرمین اپٹما پنجاب سید علی احسان،سینئروائس چیرمین عادل بشیر،مرکزی سینئر وائس چیرمین علی پرویز ملک،سابق مرکزی چیرمین ایس ایم تنویر سمیت دیگر سینئرترین ممبران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

مرکزی چیرمین اپٹما عامر فیاض نے کہا کہ ہر ہفتے منگل کے روز ٹیکسٹائل سیکٹر یوم سیاہ منائے گا انہوں نے کہا کہ دیگر صوبوں کے مقابلے میں پنجاب میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کو مہنگی بجلی اور گیس کے باعث ستر سے زائد ملیں بند اور لاکھوں مزدور فاقوں مررہے ہیں۔پریس کانفرنس کے بعد گروپ لیڈر اپٹما گوہر اعجاز، مرکزی چیرمین اپٹما عامر فیاض،چیرمین پنجاب سید علی احسان نے اپٹماممبران کے ہمراہ احتجاجی دھرنا دیا۔

گروپ لیڈر اپٹما گوہر اعجاز نے چھ دسمبر کو پنجاب بھر کی ٹیکسٹائل انڈسٹری بند کرنے اور مزدوروں کو سڑکوں پر لانے کا اعلان کردیا۔عامر فیاض اور دیگررہنماؤں نے کہا کہ پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بجلی سات روپے فی یونٹ،گیس کی قیمت دوسرے صوبوں کے مساوی کی جائے۔انہوں نے کہاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر بحالی پیکج کا اعلان کیا جائے۔بھارت سے تجارت بند کی جائے اور ٹرن اوور ٹیکس کی شرح صفر اعشاریہ دوفیصد کی جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے