سعودی عرب کے نئے کرنسی نوٹ، نابینا بھی پہچان سکیں گے

بدھ 14 دسمبر 2016 11:06

سعودی عرب کے نئے کرنسی نوٹ، نابینا بھی پہچان سکیں گے

ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) سعودی عرب میں کرنسی کے امور کے نگران ادارے ’مانیٹری ایجنسی [مرکزی بنک] کی جانب سے جاری کردہ نئے کرنسی نوٹوں اور سکوں کے بارے میں عوام الناس کی آگاہی کے لیے اہم تفصیلات بھی جاری کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

نئے جاری کردہ کرنسی نوٹوں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ انہیں نابینا افراد بھی پہچان سکیں گینئے نوٹوں کے اجراء کے حوال سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے مرکزی بنک کے گورنر ڈاکٹر احمد الخلیفی بتایا کہ سعودی عرب کی تاریخ میں کرنسی نوٹوں کا ڈیزان چھٹی بار تبدیل کیا گیا ہے۔

اس بار ایک ریال کے سکوں سے لے کر بڑی مالیت کے نوٹوں تک سب کے ڈیزائن تبدیل کردیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کرنسی نوٹوں کی حفاظت کی خاطر نئے نوٹوں میں سہ جہتی بار شامل کی گئی ہے۔ نئے نوٹوں میں خصوصی سیاسی کی تہہ اور ایک سلور بار لگائی ہے جس کے ذریعے کرنسی نوٹوں کے سہ جہتی اشکال کا عکس ظاہر ہوتا ہے۔ڈاکٹر الحلیفی نے بتایا کہ نئے نوٹوں پر روایتی پانی، جدید فارسفور سیاہی اور روایتی سیاہی کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔ ان نوٹوں کو مشین کے ذریعے بھی شناخت کیا جاسکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی