ایران اور روس کے درمیان تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

بدھ 14 دسمبر 2016 11:09

ایران اور روس کے درمیان تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

تہران ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) ایران کی قومی تیل کمپنی اور روسی گیس کمپنی، گاز پروم کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔ایران کے وزیر پٹرولیم بیڑن نامدار زنگنہ اور روس کے وزیر توانائی کی موجودگی میں ایران کی قومی تیل کمپنی اور روسی گیس کمپنی، گاز پروم کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایران کی قومی تیل کمپنی کی نمائندگی میں مرکزی علاقوں کی تیل کمپنی کے مینیجنگ ڈائرکٹر سلبعلی کریمی اور روسی گیس کمپنی، گاز پروم کے مینیجنگ ڈائریکٹر الیگزینڈر ڈکوف نے اس سمجھوتے پر دستخط کئے۔ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے روسی وزیر توانائی الیکزینڈر نوواک کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اس سمجھوتے پر دستخط کے ساتھ ہی جن فیلڈز کا جائزہ لینا، روسی کمپنیوں کو سونپا گیا ہے وہ تقریبا سات فیلڈز ہیں اور اس طرح سے ایران کے تیل کی فیلڈز کا جائزہ لینے میں روس کا حصہ، سب سے زیادہ ہے۔

ایرانی وزیر پٹرولیم نے تیل کی منڈی میں روس کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے سربراہوں کے درمیان ٹیلیفونی رابطے، اوپیک کے حالیہ فیصلے پر اثر انداز رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی