پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے حصص کی فروخت کی نیلامی (کل) ہوگی

بدھ 14 دسمبر 2016 20:16

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے حصص کی فروخت کی نیلامی (کل) ہوگی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے حصص کی فروخت کی نیلامی (کل)جمعرات کو ہوگی، بولی کے زریعے 40 فیصد شیئرز فروخت کیئے جائیں گے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ اپنے 40 فیصد شیئرز کی فروخت کیلئے جمعرات کو اسٹریٹجک پارٹنز سے پیشکشیں وصول کرے گی، نیلامی شام چار بجے ہوگی۔ اسٹال مارکیٹ زرائع کے مطابق بولی میں ملکی اور غیر ملکی مالیاتی ادارے حصہ لیں گے۔

(جاری ہے)

نیلامی میں پی ایس ایکس کی40فیصدحصص فروخت کئے جائیں گے، چینی ،امریکی،برطانوی مالیاتی اداروں سمیت چند پاکستانی اداروں نے بھی حصص کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بقیہ 20 فیصد حصص عوام کو بھی فروخت کرنے ہیں، اسٹر یٹجک حصص کی فروخت کے چھ ماہ بعد یہ شیئرز اولین عوامی فروخت کیلئے پیش کئے جائیں گے۔یاد رہے اس سے قبل پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے حصص کی فروخت کی نیلامی پانچ دسمبر کو ہونا تھی لیکن پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی ڈی میوچلائزیشن کمیٹی کے چیئرمین شہزاد چامڈیا کے مطابق چند ایک قانونی معاملات ابھی حل طلب ہے، جس کے باعث ابھی بولی کی تاریخ کو آگے بڑھایا ہے، امید ہے کے پندرہ دسمبر سے پہلے تک تمام معاملات حل ہوجائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی