ایل ڈی اے نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے چینی ایگزم بینک سے 1.50 ارب روپے مزید مانگ لیے

ہفتہ 17 دسمبر 2016 18:53

ایل ڈی اے نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے چینی ایگزم بینک سے 1.50 ارب روپے مزید مانگ لیے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 دسمبر2016ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی ای)نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے چینی ایگزم بینک سے 1.50 ارب روپے مزید مانگ لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے چینی ایگزم بینک سے 1.50 ارب روپے مزید مانگ لیے ہیں ، اس سے قبل بھی ایل ڈی اے نے 2 ارب 75 کروڑ روپے کا بل چینی ایگزم بینک کو بھجوا رکھا ہے، بل اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پیکج ون، تھری اور فور کے مکمل ترقیاتی کاموں کی مد میں مانگا گیا ہے۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بل پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو بھیجا تھا جسے تصدیق کے بعد ایگزم بنک کو بھجوایا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز