روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کو بڑھنے سے روکنے کیلئے حکومتی کوششیں بے سود،ڈالر ایک بار پھر اونچی اڑان بھرنے لگا

قیمت فروخت107.80روپے سے بڑھ کر108روپے پرجاپہنچی،برطانوی پائونڈکی قیمت اضافہ ، یورو کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی

ہفتہ 17 دسمبر 2016 20:18

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کو بڑھنے سے روکنے کیلئے حکومتی کوششیں بے سود،ڈالر ایک بار پھر اونچی اڑان بھرنے لگا
ْ کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2016ء) روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کو بڑھنے سے روکنے کیلئے حکومتی کوششیں بے سود رہی صرف چندروز بعد ایک بار پھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر اونچی اڑان بھرنے لگا ،ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر روپے کی قدر کو گراتا ہوا 108روپے کاہوگیاجبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر2پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر60پیسے مہنگاہوا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز20کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید107.50روپے سے بڑھ کر107.70اورقیمت فروخت107.80روپے سے بڑھ کر108روپے پرجاپہنچی اسی طرح یورواوربرطانوی پائونڈکی قدرمیںبالترتیب50،50پیسے کا اضافے ریکارڈکیاگیاجس سے یوروکی قیمت خرید112روپے سے بڑھ کر112.50روپے اورقیمت فروخت113.50روپے سے بڑھ کر114روپے پرجاپہنچی جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید133.50روپے سے بڑھ کر134روپے اورقیمت فروخت135روپے سے بڑھ کر135.50روپے ہوگئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میںگزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے یوروکی قدرمیں75پیسے اوربرطانوی پائونڈکی قدرمیں1.75روپے کی نمایاںکمی ریکارڈکی گئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز