ٹیکسٹائل شعبہ کی برآمدات میں 9.71 فیصد اضافہ، برآمدات کا حجم 1.05 ارب ڈالر تک بڑھ گیا

بدھ 21 دسمبر 2016 11:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2016ء) رواں سال نومبر کے دوران ٹیکسٹائلز کے شعبہ کی برآمدات میں 9.71 فیصد اضافہ سے برآمدات کا حجم 1.05 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد میں ہونے والے اضافے کا بنیادی سبب ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی تیاری اور برآمد ہے۔

(جاری ہے)

اپیرل فورم پاکستان کے چیئرمین جاوید بلوانی نے اس حوالے سے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے 170 ارب روپے کے ٹیکسٹائل پیکیج سے ملکی برآمدات میں مزید اضافہ ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی منڈیوں میں بہتر مقابلے کیلئے پیداواری اخراجات کی کمی ضروری ہے اور اس سلسلے میں صنعتوں کو توانائی کے اخراجات میں کمی کے حوالے سے رعایت کی ضرورت ہے۔ بی پی ایس کی رپورٹ کے مطابق نومبر 2016ء کے دوران تیار ملبوسات کی ملکی برآمدات میں 13.54 فیصد جبکہ نیٹ وئیرز میں 12.75 فیصد اور بیڈ وئیرز کی برآمدات میں 3.06 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ٹیکسٹائل کے شعبہ میں ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کی تیاری و برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کے حصول میں نمایاں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی