ایل آر ایچ کے بورڈ آف گورنر کا نواں اجلاس منعقد

بدھ 21 دسمبر 2016 12:31

پشاور۔21دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2016ء) لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نوشیروان برکی نے ہسپتال میں ادارہ جاتی پریکٹس کے ساتھ ساتھ صحت کی سہولیات میں مزید بہتری لانے کے احکامات جاری کردیئے‘گزشتہ روز بورڈ آف گورنر کانواں اجلاس بورڈ کے چیئرمین پروفیسر نوشیروان برکی کی صدارت میں ہوا ‘ ایل آر ایچ ترجمان ذوالفقار علی باباخیل کے مطابق اجلاس میں بورڈ کے ارکان میجر جنرل (ر) ڈاکٹر امجد فہیم‘ ڈاکٹر میاں طاہر شاہ‘ شمس القیوم اور جسٹس (ر)میاں محمد اجمل نے شرکت کی‘ اس موقع پر ڈین ایل آر ایچ پروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید‘ ہسپتال ڈائریکٹر کرنل(ر) حامد سعید حق‘ میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر مختیار زمان‘ ڈائریکٹر فنانس رفیق اور ڈائریکٹرنرسنگ شاہین غنی نے بورڈ کوہسپتال میں بہتری کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات اور مستقبل کے منصوبوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا‘ چیئرمین بورڈ آف گورنر زنے تزئین وآرائش کے مصنوبوں جن میں ای این ٹی بلاک‘ کارڈیالوجی یونٹ‘ بولٹن بلاک‘ آئی سی یو‘ فزیوتھراپی شامل ہیں پر اطیمنان کااظہار کیااور ہسپتال میں ادویات کی دستیابی اور مزید مشینووآلات کی خریداری کی ہدایت کی‘ اجلاس میں ادارہ جاتی پریکٹس اور صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال میں صحت کی سہولیات میں مزید بہتری لانے پر زور دیاگیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے