امریکہ نے چینی ای کامرس وئب سائٹ کو مارکیٹ میں بلیک لسٹ کر دیا

چین کی امریکہ کو تجارتی مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کی دعوت چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات دونوں کے مفاد میں ہیں ، دونوں ممالک ان تعلقات کو آگے بڑھا سکتے ہیں ، تجارتی مسائل کو مذاکرات کے زریعے حل کیا جا سکتا ہے

ہفتہ 24 دسمبر 2016 00:15

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) چین نے امریکہ کی جانب سے چینی ای کامرس وئب سائٹ کو مارکیٹ میں بلیک لسٹ کرنے پر امریکہ کو تجارتی مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات دونوں کے مفاد میں ہیں ، دونوں ممالک ان تعلقات کو آگے بڑھا سکتے ہیں ، تجارتی مسائل کومذاکرات کے زریعے حل کیا جا سکتا ہے ۔

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان چھون اینگ نے امریکہ کی جانب سے چینی ای کامرس وئب سائٹ مارکیٹ میں بلیک لسٹ کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہ کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی مسائل کو مذاکرات کے زریعے حل کیا جا سکتا ہے تجارتی تعلقات دونوں کے مفاد میں ہیں امید ہے چین اور امریکہ دونوں ان تعلقات کو ملکر آگے بڑھا سکتے ہیں انہوں نے کہا اگ ان میں کچھ مسائل ہیں تو انہیں مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

واضع رہے امریکہ نے چین کے سب سے بڑی ای کامرس گروپ علی بابا کی ای کامرس وئب سائٹ تاوباو کو پولیس کو جعلی مصنوعات فروخت کرنے پر مارکیٹ میں بلیکلسٹکر دیا ہے مطلوب آن لائن ویب سائٹ کو چین کا سب سے بڑا علی بابا گروپ چلارہا ہے اس کے خلاف امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر کی طرف سے شکایاتدرج کروائی گئی کہ تاو باو جعلی اور مصنوعات ا مریکی پولیس کو فروخت کر رہی ہے جس پر اسے مارکیٹ میں بلیک لسٹ کر دیا گیا یاد رہی2011 میں بھی مطلوبہ وئب ساٹ کو خالی بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا تھا۔ جسے کمیٹی کے خدشات کو حل کرنے کی کوششوں کے بعد 2012 ء میں ہٹا دیا گیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..