پی ایم ای ایکس میں3.78بلین روپے کے سودے

بدھ 11 جنوری 2017 14:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2017ء)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈمیں گزشتہ روزمیٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کی3.75بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔سودوں کی مجموعی تعداد 12,051رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,080کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.53بلین روپے تھی۔

(جاری ہے)

جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوںکی مالیت 1.21 بلین روپی, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت759.63 ملین روپی,چاندی کے سودوں کی مالیت 199.74 ملین روپی, کاپر کے سودوں کی مالیت 38.96 ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 5.47ملین روپے رہی۔

اس کے علاوہ ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں لال مرچ کی 116,039 لاٹس جن کی مالیت 20.65 ملین روپے اور کاٹن کی 15 لاٹسجن کی مالیت 5.75ملین روپے تھی ان کے سودے ہوئے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے ..

پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ

کراچی میں  منعقد ہونے والی  پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  10مئی  تک ..

چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ

زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی جاری

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا