دبئی،14ہزار ٹیکسیاں اور لیمو زین ’’اووبر‘‘ سے بک کی جا سکیں گی،آر ٹی اے

جمعہ 13 جنوری 2017 12:28

دبئی،14ہزار ٹیکسیاں اور لیمو زین ’’اووبر‘‘ سے بک کی جا سکیں گی،آر ٹی اے
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2017ء) دبئی میں ٹیکسی کی بکنگ کا طریقہ کار انتہائی آسان ہو گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی ای)اور بین الاقوامی کمپنی اووبر کے درمیان ایک معاہدہ طے پا یا ہے جس کے ذریعے دبئی ٹیکسی کارپوریشن کی 14ہزار ٹیکسیاں اور لیموزین صرف ایک ایپ کے ذریعے شہریوں کی دسترس میں ہو نگی۔

(جاری ہے)

آر ٹی اے کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 14ہزار 541گاڑیوںمیں سے 9841ٹیکسیاں جبکہ 4700لیموزین شامل ہیں۔نئے معاہدے کے تحت بین الاقوامی کمپنی اور آر ٹی اے مل کر دبئی میں دوسرے ’’ٹرانزنٹ سلوشنز‘‘ ڈھونڈنا ہے۔آرٹی اے 2021تک شہر کی سڑکوں پر گاڑیوں کی کم سے کم تعداد کرنے کی کوشان ہے۔آر ٹی اے حکام نے کہا ہے کہ ’’اووبر کمپنی ‘‘کے ساتھ معاہدہ کر نے کی خاص وجہ یہ ہے کہ یہ دنیا کے 500شہروں میں با قاعدہ طور پر آپریٹ کر رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب