جاپان کا مالی وسائل کیلئے 141.2 ٹریلین ین کے سرکاری بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

اتوار 15 جنوری 2017 14:50

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) جاپان کی حکومت نے مالی سال 2017-18 ء کے دوران مالی وسائل کے حصول کیلئے 141.2 ٹریلین ین مالیت کے سرکاری بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق معاملے سے واقف سرکاری افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ 141.2 ٹریلین ین (1.2 ٹریلین ڈالر )مالیت کے بانڈز کا اجراء اپریل میں شروع ہونے والے مالی سال کے دوران کیا جائے گا۔اس قبل 147 ٹریلین ین کے بانڈز کے اجراء کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم بعد میں ان کی مالیت میں قریبا 6 ٹریلین ین کی کمی کردی گئی۔اس سکیم کے تحت 20 سال، 10 سال اور 2 سالہ مدت کے بانڈز جاری کیے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..