چینی سرمایہ کاری جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی معیشت کو فروغ دینے میں اہم کردارادا کر رہی ہے،غیر ملکی میڈیا

پیر 23 جنوری 2017 19:49

چینی سرمایہ کاری جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی معیشت کو فروغ دینے میں اہم کردارادا کر رہی ہے،غیر ملکی میڈیا
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2017ء)چین کی سرمایہ کاری جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی معیشت کو فروغ دینے میں اہم کردارادا کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی سرمایہ کاری کمبیوڈیا، لائوس اور میانمار جیسے جنوب مشرقی ایشیائی ہمسایہ ممالک کی معیشتوں کو فروغ دینے میں اہم کردارادا کر رہی ہے ۔چین تینوں ممالک کے متعدد شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے جس کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ون بیلٹ ون روڈ کے تحت چین نے لائوس کے ساتھ 414کلومیٹر پر محیط ریلوے نیٹ ورک کی تعمیر کا کام شروع کیا ہے جس پر 5.4ارب ڈالر لاگت آئے گی ۔میانمار کی رہنما چین کے ساتھ معاشی شراکت داری کو قائم کرنے کیلئے انتہائی سرگرم نظر آرہی ہیں۔میانمار کی رواں سال جی ڈی پی 8.1فیصد رہنے کا امکان ہے جو کہ چینی سرمایہ کاری کی بدولت ممکن ہو رہا ہے اسی طرح کمبوڈیا کی معیشت 7فیصد کیساتھ فروغ پانے کا امکان ہے جبکہ لائوس کی معیشت 7.5فیصد کیساتھ چینی سرمایہ کاری کی بدولت فروغ پارہی ہے ۔کمبوڈیا کیساتھ چین کا تجارتی حجم گزشتہ سال 4.8ارب ڈالر رہا ہے جو کہ 2012کی نسبت دوگنا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع