چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت ملک کے چاروں صوبوں سمیت مخصوص علاقوں میں 37خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کی جامع حکمت عملی مرتب

اتوار 12 فروری 2017 11:20

اسلام آباد ۔ 12فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت ملک کے چاروں صوبوں سمیت مخصوص علاقوں میں 37خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کی جامع حکمت عملی مرتب کی ہے جس سے ملک کی صنعتی پیداوار کے فروغ میں مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

منصوبہ بندی کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ حکومت چین سمیت دیگر ممالک کے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے حوالے سے سرمایہ کاری کے خصوصی پیکیج کو حتمی شکل دے رہی ہے جبکہ سرمایہ کاری بورڈ عالمی سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کے دستیاب مواقع سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے مدعو کرے گا۔

خصوصی اقتصادی زونز صنعتی شعبہ کی ترقی میں کلیدی کردار کے حامل ثابت ہوسکتے ہیں کیونکہ کئی ایشیائی ممالک میں خصوصی اقتصادی زونز نے معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت ملک بھر کے مختلف مقامات پر خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کی جا رہی ہے جس سے نہ صرف غیر ملکی سرمایہ کاری بلکہ صنعتی پیداوار میں اضافہ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ روز گار کے لاکھوں نئے مواقع بھی پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار